Daily Ausaf:
2025-04-13@15:18:54 GMT

عوام کو بڑا جھٹکا،چینی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT

اسلام اآباد( نیو زڈیسک)رمضان المبارک سے قبل ہی حکومت نے عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا،مارکیٹ میں دو دن میں چینی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوگیا۔فی کلو چینی 140 روپے سے بڑھ کر 147 پر پہنچ گئی۔
راولپنڈی ،چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بین الاقوامی اور مقامی سطح پر نرخ نئی بلندی پر پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق 18ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 3236 ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

عالمی سطح پر اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونا مزید 1800 روپے مہنگا ہوگیا اور ملک میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت  1543روپے کے اضافے سے2لاکھ 92 ہزار 9روپے ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

  • عوام کے لیےخوشخبری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی
  • زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں 3 روپے اضافہ
  • سونے کے نرخ میں تاریخ ساز اضافہ، قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
  • سونے ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا
  • آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمت 53 روپے لیٹر بڑھانے کا مطالبہ
  • تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ
  • سونا عام آدمی کی پہنچ سے مزید دورہوگیا، ایک ہی دن میں مزید 10ہزار روپے مہنگا
  • سونے کے نرخوں میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
  • فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار کا بڑا اضافہ