علاقائی اور عالمی امن کے حوالے سے سعودی عرب کیوں اہم ہوتا جارہا ہے؟
سعودیہ کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر اطلاعات سعودی میڈیا فورم میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے
پاکستان سعودی عرب کے وژن 2030 سے سیکھنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
سعودی عرب میں آئی ٹی کی بین الاقوامی نمائش لیپ کا آغاز
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، سعودی عرب سرفہرست
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے سی ای او کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
سعودی فنڈز سے مالاکنڈ میں جاری ترقیاتی منصوبوں كا جائزہ
سعودی بجٹ ایئر لائن کی نئی منزل اب پاکستان بھی، مگر کب سے؟
سعودی عرب: شاہ سلمان نے سعودی ریال کی کرنسی علامت کی منظوری دیدی
سعودیہ کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سعودی عرب کے وژن 2030 سے سیکھنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ مستقبل کے لیے اقتصادی تعلقات کے فروغ کا عزم
نئی سعودی ایئرلائن ’فلائی ادیل‘ پاکستان کے لیے کن شہروں سے پرواز بھرے گی؟
پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ، کیا نئی سہولیات ملیں گی؟
سعودی بجٹ ایئر لائن کی نئی منزل اب پاکستان بھی، مگر کب سے؟
وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر کی ملاقات
شاہ سلمان کی قیادت میں سعودی عرب نے ملکی و عالمی سطح پر کیا کارہائے نمایاں انجام دیے؟
سعودی عرب نے یمن کو 500 ملین ڈالر کی اقتصادی امداد فراہم کردی
سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈکپ میں سیالکوٹ کے بنے فٹ بالز استعمال ہوں گے: سفارتکار
پاکستان کے ساتھ پارلیمانی و اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم بنانا چاہتے ہیں، چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل
سعودی عرب میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن: کس ادارے کی کیسی کارکردگی رہی؟
گاڑیوں کی درآمد، سعودی عرب نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل سروس متعارف کروا دی
سعودی عرب میں فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد سے پاکستانیوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ سعودی سفیر نے خوشخبری سنادی
سعودی عرب نے پاکستان کے خزانے میں جمع کردہ 3 ارب ڈالر کی مدت میں مزید توسیع کردی
سعودی عرب میں ملازمت کے بڑے مواقع، پاکستانی کیسے فائدہ اٹھاسکتے ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف ون واٹر سمٹ میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
سعودی عرب: مالی سال 2025 کا بجٹ منظور، ولی عہد کا ترقی اور استحکام پر زور
البیک کا پاکستان میں سروسز شروع کرنے کا حتمی فیصلہ، ابتدا میں 200 برانچز کھولی جائیں گی
سعودی کمپنی البیک اور پاکستانی گو کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ مستقبل کے لیے اقتصادی تعلقات کے فروغ کا عزم
یومِ تاسیس: سعودی عرب کی تاریخ، ثقافت اور اتحاد کی علامت
سعودی عرب نے یمن کو 500 ملین ڈالر کی اقتصادی امداد فراہم کردی
علاقائی اور عالمی امن کے حوالے سے سعودی عرب کیوں اہم ہوتا جارہا ہے؟
سعودی عرب میں امریکا اور روس کے درمیان اہم مذاکرات شروع
یوکرین امن مذاکرات کی میزبانی پر پیوٹن کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی سعودی عرب کا شکریہ
نسیم البحرپاکستان، سعودی عرب کی بحری افواج کے درمیان گہرے تعلقات کا عکاس ہیں، نواف بن سعید
سعودی عرب میں آئی ٹی کی بین الاقوامی نمائش لیپ کا آغاز
پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
سعودی عرب نے کم وقت میں اتنی ترقی کیسے کی؟
اسلام آباد میں سعودی کمپنی آرامکو کا پیٹرول پمپ کھل گیا
سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ، پاک سعودیہ کے لیے کتنی اہم ہوگی؟
سعودیہ پاکستان 500 ملین ڈالرز کے معاہدے حتمی طور پر شروع کردیے گئے، پاکستانی سفیر احمد فاروق
وزیراعظم پاکستان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی عرب مضبوط اقتصادی شراکت داری کا اعادہ
سعودی کمپنی البیک اور پاکستانی گو کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان معاشی بہتری کے لیے سعودیہ کیساتھ ملکر منصوبہ بندی کرے، ڈاکٹر خاقان نجیب
سعودی عرب کے ویژن 2030 سے پاکستانی کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
سیاحت کے فروغ کے لیے انسانوں پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عالمی ماہرین سیاحت
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط
سعودی عرب کا نجی ہیلتھ انشورنس میں 5 گنا اضافے کا اعلان
سعودی عرب کے ساتھ تجارتی حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھائیں گے، نگراں پاکستانی وزیر تجارت
’وژن 2030‘، سعودی عرب کی ترقی کو چارچاند لگانے والا منصوبہ
پاک سعودی تعلقات کی تاریخ: سعودی عرب کب کب کام آیا؟
نگراں وزیر اعظم سے سعودی وزیرحج کی قیادت میں وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا ریکو ڈک منصوبے میں سعودی عرب کو شامل کرنے کا فیصلہ
’ایس آئی ایف سی‘ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، غیرملکی سرمایہ کاری کے منصوبوں کی منظوری
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فٹ بال کے عالمی منظرنامے میں کیسے ہلچل مچا رہے ہیں؟
آرمی چیف کی تعیناتی اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان اب مستحکم ہوچکا، سابق سعودی سفیر
چین، سعودی عرب اور یو اے ای کی پاکستان کو 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں
پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کے لیے قابل عمل منصوبے پیش کرے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
سعودی تعاون سے بنا مظفر آباد کا جدید کنگ عبداللہ کیمپس
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شراکت داری
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شراکت داری
سعودی عرب کے وفد کا دورہ پاکستان مکمل، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
‘سعودی سرمایہ کار سندھ میں ساز گار کاروباری ماحول سے فائدہ اٹھائیں’
’اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری‘: اعلیٰ سعودی وفد پاکستان کے دورے پر
سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع
فنڈز کی عدم دستیابی، پی آئی اے کے کون کون سے آپریشنز متاثر ہوں گے؟
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سعودی ولی عہد اور آرمی چیف میں مثبت بات چیت ہوئی، نگراں وزیراعظم
سعودی وژن 2030: خواتین کو بااختیار بنانے کی راہ میں ایک اور سنگ میل عبور
سعودی عرب اور یو اے ای کی یقین دہانی کام نہ آئی: پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار؟
پاک سعودی تعلقات میں مزید بہتری اور اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر طلحہ
سعودی تعاون سے بنا مظفر آباد کا جدید کنگ عبداللہ کیمپس
وزیر حج و عمرہ کی سربراہی میں سعودی وفد 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا
وی سیمینار: سعودی عرب پاکستان میں طویل المدتی سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے، سابق سعودی سفیر
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شراکت داری
پاک سعودی تعلقات، نیا عزم و ہمت اور نئے امکانات
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شراکت داری
’وژن 2030‘، سعودی عرب کی ترقی کو چارچاند لگانے والا منصوبہ
سعودی بار بار پاکستان کی مدد کو کیوں آجاتے ہیں؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سعودی عرب کا سعودی عرب کی سرمایہ کاری پاکستان کے پاک سعودی ارب ڈالر ڈالر کی ولی عہد کے لیے وژن 2030
پڑھیں:
7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط؛ آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط سے متعلق مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے نمائندے نے 7ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے ماہر بنیسی کے مطابق آئی ایم ایف وفد مارچ کے اوائل سے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفد قرض پروگرام کے پہلے جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا۔
نمائندہ آئی ایم ایف کا مزید کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک اور وفد کلائمیٹ فناننسنگ کی پاکستانی درخواست پر بھی بات چیت کرے گا۔
آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس دوران تکنیکی ٹیم کلائمیٹ فناننسنگ سے متعلق تکنیکی معاملات پر بات چیت کرے گی اور کلائمیٹ فناننسنگ کے حوالے سے ممکنہ انتظامات کاجائزہ لے گی۔
عالمی مالیاتی ادارے نے گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم قابل تعریف ہے، تعاون کے فروغ کے لیے پُرامید ہیں۔
آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اور عزم کو سراہتے ہیں، تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے پُرامید ہیں۔
عالمی ادارے کی ٹیم رواں سال کے آخر میں مزید معلومات اکٹھی کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی اور گورننس، شفافیت، اقتصادی نتائج کو بہتربنانے کے مواقع تلاش کرے گی۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کا مقصد حتمی جائزے کی تیاری میں مدد حاصل کرنا بھی ہوگا۔ نے 6 تا 14 فروری پاکستان کا دورہ کیا جس کا مقصد گورننس، بدعنوانی کے تشخیصی جائزے کی تیاری کے لیے ابتدائی کام مکمل کرنا تھا۔
مزیدپڑھیں:ہمسائی کی 8 سالہ بچے سے شرمناک حرکت، ویڈیوبھی بناڈالی