بیروت، علمبردار مقاومت کے تشیع جنازہ کی تصویر
اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT
ربیر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے نمائندہ وفد، ایرانی حکام، لبنانی حکومت اور سیاسی رہنماوں کے علاوہ، الجزائر، عراق، یمن، پاکستان، سعودی عرب، بحرین اور آئر لینڈ سمیت 5 براعظموں سے لوگ شہدا کے تشیع جنازہ میں شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
بیروت، علمبردار مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے تشیع جنازہ کی تصویر

اسلام ٹائمز۔ سید المقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشیع جنازہ بیروت لبنان میں منعقد ہوئی۔ علمبردار مقاومت کے تشیع جنازہ میں 79 ممالک سے لوگوں شریک ہوئے۔ ربیر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے نمائندہ وفد، ایرانی حکام، لبنانی حکومت اور سیاسی رہنماوں کے علاوہ، الجزائر، عراق، یمن، پاکستان، سعودی عرب، بحرین اور آئر لینڈ سمیت 5 براعظموں سے لوگ شہدا کے تشیع جنازہ میں شریک ہوئے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
پی ٹی آئی والے جہاں سے راستہ تلاش کرنا چاہتے ہیں وہاں سے نہیں ملے گا: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک ایک اور میثاق جمہوریت نہیں ہوگا تب تک موجودہ صورتحال تبدیل نہیں ہوسکتی،پی ٹی آئی والے جس راستے پر جانا چاہتے ہیں اس سے جمہوریت مضبوط نہیں ہوگی، اس سے ان کو کوئی منزل نہیں ملے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کہا جا رہا ہے ہم نے اپنے مسائل اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کر کے حل کرنے ہیں، یہ مسائل ایسے حل نہیں ہوں گے ، جب سیاسی قیادت سر جوڑے گی تب ہی حل ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں میں نے اسٹیبلشمنٹ سے ہی بات کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیوں میں جو گفتگو ہوئی سب کو معلوم ہے کہ وہاں سے کون چھوڑ کر بھاگا تھا،یہ لوگوں کے گھروں تک جا کر ذاتی طور پر زچ کرتے ہیں، عون عباس کو جس طرح گرفتار کیا گیا میں نے اس کی مذمت کی تھی۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی والے جہاں سے راستہ تلاش کرنا چاہتے ہیں وہاں سے نہیں ملے گا، سیاسی جماعتوں میں تقاریر اور خطابات میں بڑی بڑی باتیں ہوجاتی ہیں، میرا یقین ہے جب تک سیاسی جماعتیں بیٹھ کر بات نہیں کریں گی اور ایک اور میثاق جمہوریت نہیں ہوگا تو موجودہ صورتحال تبدیل نہیں ہوسکتی۔ٍ