Islam Times:
2025-04-15@09:23:44 GMT

سکردو، شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان ریلی

اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT

انجمن امامیہ کچورا کے صدر شیخ اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے سکردو تک نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شہدائے مقاومت کے تشییع جنازہ کے موقع پر کچورا سے سکردو تک بڑی ریلی

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو میں بڑی ریلی نکالی گئی۔ انجمن امامیہ کچورا کے صدر شیخ اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے سکردو تک نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کچورا سے نکالی گئی ریلی یادگار شہداء چوک سکردو پر مرکزی جلسے میں شامل ہو گئی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: نکالی گئی

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف کا بیساکھی کے تہوار کے موقع پر پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے بیساکھی ہر میدان میں خوشحالی، ملک کے کونے کونے میں ترقی لائے۔وزیراعظم نے بیساکھی کے تہوار کے موقع پر اپنے پیغام کہا کہ میں پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے اپنے سکھ بھائیوں کو بیساکھی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔محمد شہبازشریف نے کہا کہ یہ  دن نہ صرف فصلوں کے پکنے کا اعلان ہے بلکہ ایک تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ کسانوں کے لئے بڑی خوشی کا وقت جب وہ اپنی محنت کا پھل حاصل کرتے ہیں، یہ دن امید، اتحاد اور تجدید کے پائیدار جذبے کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ وہ دن ہے جو ہماری برادریوں کو متحد کرتا ہے اور ہماری قوم کی تشکیل کرتا ہے، انہوںنے کہا کہ آیئے ہم بیساکھی کے جذبے سے متاثر ہو کر ایک روشن، جامع اور مضبوط کل کی تعمیر کے لئے مل کر ساتھ آگے بڑھیں، ساریاں نو وساکھی دیاں ودھایاں!.

متعلقہ مضامین

  • یہودی تہوار کے موقع پر امریکی گورنر کے گھر کو آگ لگا دی گئی
  • تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی
  • وزیراعظم شہباز شریف کا بیساکھی کے تہوار کے موقع پر پیغام
  • تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میں میر نادر مگسی کی فتح
  • کراچی، جماعت اسلامی کا عظیم الشان ”یکجہتی غزہ مارچ“
  • جماعت اسلامی کا حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر قیادت کراچی میں عظیم الشان ”یکجہتی غزہ مارچ“
  • نوشہرہ: ایکسائز موبائل سکواڈ پر فائرنگ سے 2 کانسٹیبل اور ڈرائیور شہید
  • پشاور میں ایکسائز پیٹرولنگ کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار شہید
  • سکردو، صیہونی مظالم کیخلاف تحریک بیداری کے زیر اہتمام ریلی
  • پروفیسر سید باقر شیوم نقوی: ایک عظیم شخصیت کا وداع