محراب پور: سابق پٹواری اعجاز احمد لغاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکار گرفتار کرکے لے جارہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

دو مقدمات میں ضمانت ،آفاق احمد ایک اور مقدمے میں گرفتار

 

آفاق احمد کے خلاف لانڈھی اور عوامی کالونی تھانے میں 2مقدمات درج ہوئے تھے
دونوںمقدمات میں ضمانت کے بعد آفاق احمد کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی ٹرک نذرِ آتش کرنے کے دونوں مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آفاق احمد کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پولیس نے ڈمپرز نذر آتش کرنے کے مقدمات میں آفاق احمد کو گرفتار کیا تھا۔پولیس کے مطابق آفاق احمد کے خلاف لانڈھی اور عوامی کالونی تھانے میں 2مقدمات درج ہیں۔دوسری جانب دونوں مقدمات میں ضمانت کے بعد آفاق احمد کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی۔وکیل کے مطابق پولیس نے ڈمپر نذر آتش کرنے کے ایک اور مقدمے میں آفاق احمد کی گرفتاری ڈال دی ہے ۔وکیل نے کہا کہ آفاق احمد کی سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈالی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • نوشہروفیرز میں جتوئی خاندان کیخلاف انتقائی کارروائیوں کاسلسلہ نہ رک سکا
  • مختلف علاقوں میں چھاپوں اور آپریشنز میں 30 ملزمان گرفتار
  • دو مقدمات میں ضمانت ،آفاق احمد ایک اور مقدمے میں گرفتار
  • اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتار
  • کراچی: اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتار
  • کراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتار
  • کراچی میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتار
  • کوئٹہ، محکمہ بہبود آبادی کا سابق ڈائریکٹر کرپشن کیس میں گرفتار
  • اڈیالہ جیل راولپنڈی سے فرار منشیات فروش بارہ کہو سے گرفتار، غفلت پر 2 افسران سمیت 6 اہلکار معطل