سکھر: بچوں کی جانب سے سڑکوں کی دوبارہ کھدائی کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سیہون میں کچھ نامکمل سڑکوں کیوجہ سے حادثات ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیہون میں کچھ سڑک نامکمل ہونے کی وجہ سے حادثات ہوئے ہیں، انڈس ہائی وے کے لئے 50 فیصد پیسے سندھ حکومت نے دیے، یہ منصوبہ اب تک مکمل نہیں ہوا۔

سیہون میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پہنچے جہاں انہوں نے چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی اور دعا کی۔

وزیراعلیٰ نے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اختتامی تقریبات میں شریک ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کی خوشحالی کے لئے اور ملک کے لئے دعا مانگی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موسم کی بہتری کی وجہ سے 25 لاکھ سے زائد لوگ یہاں شریک ہوئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ کراچی میں حادثات کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ انتظامی معاملہ ہے جہاں بھی حادثہ ہوا ہے قانونی کارروائی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بے امنی اور مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہائی وے بلاک
  • سکھر ، پنشن اصلاحات کیخلاف سیپکو ملازمین کا مظاہرہ
  • اسلام آباد: جامعہ حفصہ کی طالبات پرنسپل سمیت دیگر افراد پر مقدمے کے اندراج کیخلاف احتجاج کررہی ہیں
  • لائنز ایریا تانگہ اسٹیڈن کے قریب کچرے کو آگ لگاکر ماحول کو آلودہ کیاجارہاہے
  • داڑھی نہ رکھنے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے کیخلاف ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
  • کراچی میں ٹریفک حادثات، اصل ذمہ دار کون؟
  • سنی تحریک کالوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ، نااہل افسران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
  • وفاقی سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے
  • سیہون میں کچھ نامکمل سڑکوں کیوجہ سے حادثات ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ