لاڑکانہ: ایک بچہ سڑک کنارے موجود کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کرتے ہوئے
اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT
لاڑکانہ: ایک بچہ سڑک کنارے موجود کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کرتے ہوئے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
یوگی ناتھ کے بیانات انکے اسلامو فوبیا کی عکاسی کرتے ہیں، روح اللہ مہدی
یاد رہے کہ اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاستی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا سید روح اللہ مہدی نے اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے مسلمان مخالف بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کے اسلامو فوبیا کی عکاسی کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یوگی ناتھ کا مسلمانوں کے حوالے سے حالیہ بیان ان کے اسلامو فوبیا کی تازہ ترین مثال ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاستی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کے لیے ”کٹھ ملاح “جیسی اصطلاح استعمال کی۔ روح اللہ مہدی نے کہا کہ یوگی ناتھ آر ایس ایس کے نظریے کا کھلے عام پرچار کر رہے ہیں۔