Jasarat News:
2025-04-15@06:28:10 GMT
غیر قانونی پارکنگ کو ختم کرنے کے احکاات کے باوجود بولٹن مارکیٹ پر پارکنگ قائم ہے
اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT
غیر قانونی پارکنگ کو ختم کرنے کے احکاات کے باوجود بولٹن مارکیٹ پر پارکنگ قائم ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 961 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پرسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1536 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 16 ہزار 390 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔