Jasarat News:
2025-02-23@06:31:13 GMT
لاہور سے کراچی جانے والیمال گاڑی پٹری سے اتر گئی
اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT
اوکاڑہ(صباح نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں مال گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جبکہ مال گاڑی کے دو انجن اور پانچ بوگیاں مکمل تباہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی گیمبر اڈا کے قریب اچانک کانٹہ تبدیل کرنے کی وجہ سے پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں مال گاڑی کے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: مال گاڑی
پڑھیں:
کراچی: چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی
’جیو نیوز‘ گریبکراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 19 میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔
واقعہ بلال مسجد کے قریب پیش آیا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دھماکہ ممکنہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے ہوا، جس کی چھان بین کی جا رہی ہے۔