Islam Times:
2025-04-13@16:48:18 GMT

گلگت، آئی ایس او کے زیر اہتمام جشن ولادت امام مہدی (عج)

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT

قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں امام زمانہ کے سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں اور چیلنجز کے مطابق کردار سازی پر زور دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او کے زیر اہتمام گلگت اوشکھنداس میں جشن ولادت حضرت امام مہدی کا پروگرام

اسلام ٹائمز۔ گلگت کے علاقے اوشکھنداس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذریعے اہتمام عظیم الشان پروگرام بسلسلہ جشن ولادت باسعادت حجت خدا امام مہدی عجل اللہ فرجہ منعقد ہوا۔ جشن ولادت کے پروقار پروگرام میں امامیہ جوانوں کے ساتھ دیگر نے بھی شرکت کی۔ قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں امام زمانہ کے سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں اور چیلنجز کے مطابق کردار سازی پر زور دیا۔ پروگرام کے آخر میں جشن ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

آج کس کس شہر میں بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعۃ المبارک کے روز خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعۃ المبارک کے روز خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں 15، پٹن 10، کالام 09، مالم جبہ، چراٹ 04، سیدو شریف 03، پشاور ایئرپورٹ، سٹی 01، چترال، دروش میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گلگت بلتستان کے علاقوں گوپس میں 04، ہنزہ 03، پنجاب ڈیرہ غازی خان 01، بلوچستان کےعلاقے پنجگور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق دادو، شہید بینظیر آباد 45، لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، موہنجو دڑو 44، روہڑی اور بہاولپور میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج کی کال
  • ملتان، ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام، یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا 
  • فلسطین اور اسرائیل کے معاملے میں ڈپلومیسی ناکام ہوگئی ہے؛ماہر بین الاقوامی امور محمد مہدی
  • استقامت کا پہاڑ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
  • جے یو آئی سندھ کے زیر اہتمام ’’اسرائیل مردہ باد ملین مارچ‘‘ ہوگا
  • سکردو، صیہونی مظالم کیخلاف تحریک بیداری کے زیر اہتمام ریلی
  • مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں قومی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
  • سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کر دیا
  • جمعتہ المبارک پر مساجد امام بارگاہوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
  • آج کس کس شہر میں بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی