چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دورے کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  پریکٹس سیشن بھی دیکھا۔

واضح رہے پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ کے لیے دبئی میں موجود ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: محسن نقوی

پڑھیں:

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج ٹاکرا آج ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ایونٹ کا سب سے ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت آج ہوگا۔

دبئی میں شیڈول ایونٹ کے ہائی والٹیج میچ میں روایتی حریف مدِ مقابل ہوں گے۔ میچ کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا۔

گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان یہ تیسرا میچ ہے۔ اس سے قبل پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ بھارت نے بنگلا دیش کو چھ وکٹوں سے زیر کیا تھا۔

واضح رہے ہفتے کے روز  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں اسپنرز کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔دبئی ہو یا پاکستان ہمارے کھلاڑیوں کا مورال ہمیشہ بلند ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل کا میچ جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ہمارے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باولرز موجود ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی قومی ترانہ بجنے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟ جانیے
  • چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج ٹاکرا آج ہوگا
  • چیمپیئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل محسن نقوی کا ٹیم کے نام اہم پیغام
  • محسن نقوی اور احسن اقبال کے پاور شو
  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطرکے سفیر کی ملاقات
  • انسداد منشیات کیلیے دوست ممالک سے قریبی اشتراک چاہتے ہیں: محسن نقوی
  • انسداد منشیات کیلیے دوست ممالک سے قریبی اشتراک چاہتے ہیں، محسن نقوی
  • وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی قطری سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات
  • پاکستان اور قطر کا انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق