چین کا مجموعی فلم  باکس آفس فروری  میں 15 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2025 سب نیوز

بیجنگ :
 آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں  چین کا مجموعی فلم باکس آفس (بشمول پری سیل) 15 ارب یوآن سے تجاوز کر  گیا ہے اور چینی اینیمشن فلم ‘نیژا 2’ کا ریونیو مجموعی باکس آفس کا 76.

3 فیصد سے زیادہ  ہے۔

فلم “نیژا  2 ” کا مجموعی عالمی باکس آفس (بشمول پری سیل)  13 ارب یوآن سے تجاوز کر  چکا ہے  ، جو اس وقت عالمی باکس آفس کی فہرست میں 8 ویں نمبر پر ہے۔

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: ارب یوآن سے تجاوز کر کا مجموعی باکس آفس

پڑھیں:

23 سے 27 فروری تک کون کون سے راستے بند ہوں گے ؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس نے چیمپنئز ٹرافی کے میچز کے پیش نظر شہریوں کی سہولت کے لیے راستوں کی بندش کا پلان جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیمپنئز ٹرافی میچز کے لئے سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا ، جس میں بتایا کہ ٹیموں کی اسٹیڈیم آمد اور روانگی پرمری روڈ فیض آباد سے ڈبل روڈ تک مکمل بند رہے گا۔

ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک فیض آباد سے ایکسپریس وے بھیجی جائے گی اور راولپنڈی، اسلام آباد جانے والوں کو چاندنی چوک اور رحمان آباد سے بھیجا جائے گا۔

ترجمان نے بتایا کہ غوثیہ چوک سے آنے والوں کو فاروق اعظم روڈ اور کری روڈ بھیجاجائےگا جبکہ دوران میچ اسٹیڈیم روڈنائنتھ ایونیوچوک سے ڈبل روڈ ٹرن تک بند رہے گا۔

نائنتھ ایونیوسےآنےوالاٹریفک فیض آباد،ایکسپریس وے،آئی جےپی روڈسےبھیجاجائےگا جبکہ پنڈورہ چونگی، کٹاریاں ، پیرود ہائی موڑ، اور چک مدد سے ٹریفک راولپنڈی میں داخل ہوگا اور راولپنڈی سےنائنتھ ایونیوجانےوالی ٹریفک مری روڈفیض آبادسےداخل ہوگی۔

سی ٹی او راولپنڈی کا کہنا تھا کہ 23 سے 27 فروری تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچزہوں گے ، 5مختلف جگہوں پرپارکنگ کی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں ، پارکنگ ایریاسےاسٹیڈیم تک شٹل سروس کی سہولت فراہم کی جائےگی۔
مزیدپڑھیں:نئے کار ڈرائیورنگ لائسنس کی فیس کیا ہے؟

متعلقہ مضامین

  • چین کا مجموعی فلم  باکس آفس فروری  میں 15 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا
  • بیلجیئم میں آج سے ریلوے ورکرز کی 9 روزہ ہڑتال شروع
  • 23 سے 27 فروری تک کون کون سے راستے بند ہوں گے ؟
  • بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مجموعی طورپر 1.87 فیصد کمی
  • پاکستان میں آج بروزجمعہ المبارک،21 فروری 2025 سونے کی قیمت 3 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز
  • سیاسی مخالفین کے خلاف ہمارا مجموعی سیاسی کلچر
  • ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
  • زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
  • زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے