Jang News:
2025-02-22@16:06:55 GMT

خیر پور: وین کی ٹکر سے بچی جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT

خیر پور: وین کی ٹکر سے بچی جاں بحق

—فائل فوٹو

خیر پور قومی شاہراہ پر رانی پور کے قریب وین کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گٹر میں گر کر بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن بروہی گوٹھ میں گٹر میں گر کر بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طالبہ سڑک پار کر رہی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں مزید 2 بچیاں زخمی بھی ہوئیں جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

زخمی بچیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کوئٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا مقدمہ درج

—فائل فوٹو

پولیس نے کوئٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا۔

کوئٹہ کے علاقے شعبان میں 2 روز قبل پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے تھے۔

کوئٹہ: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق

فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے۔

اس موقع پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔

مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے جس پر کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا مقدمہ درج
  • سرجانی میں گاڑی جلانے کا مقدمہ، آفاق احمد کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ کچھ دیر بعد
  • کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گٹر میں گر کر بچہ جاں بحق
  • آفاق احمد کی 2مقدمات میں ضمانت منظور،نئے مقدمے میں گرفتار
  • کراچی، سعدی ٹاؤن میں ماڈل کالونی پولیس کا چھاپہ، چھینی گئی کار برآمد
  • بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ
  • ”سہولت کی بات، نادرا کے ساتھ“:نہ قطار،نہ انتظار، عوام الناس کو نادرا رجسٹریشن سہولیات گھر کی دہلیز پر اب ایک فون کال پر دستیاب
  • کراچی میں بے رحم ڈکیتوں کے ہاتھوں ایک اور شہری قتل
  • مبینہ کرپشن پرٹائون چیئرمینمیاں سرفراز کو نوٹس جاری