Jang News:
2025-02-22@14:50:27 GMT

کراچی میں خشک ہوائیں چلنے لگیں

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT

کراچی میں خشک ہوائیں چلنے لگیں

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 17.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی: مطلع صاف، دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان

شہرِ قائد میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں شمال مشرق کی سمت سے خشک ہوائیں 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: رہنے کا امکان کا امکان ہے کراچی میں

پڑھیں:

رواں ماہ مہنگائی دو سے ڈھائی فیصد رہنے کا امکان

ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے پاکستان میں رواں ماہ مہنگائی دو سے ڈھائی فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔
پاکستان کی معاشی صورتحال پر جاری رپورٹ کے مطابق فروری میں خوراک کی مہنگائی میں صفر اعشاریہ چار فیصد ماہانہ کمی متوقع ہے جس کی بڑی وجہ ٹماٹر کا پچپن فیصد ، پیاز کا ستائیس فیصد اور آلو کا اکیس فیصد سستا ہونا ہے جبکہ تازہ پھلوں اور چینی کی قیمتوں میں نو سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے ۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو سے چار فیصد اضافہ ہوچکا جبکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں آٹھ اور بجلی کی قیمتوں میں صفر اعشاریہ فیصد کمی ہوئی ۔
رہائش، پانی، بجلی اور گیس نرخ میں صفر اعشاریہ دو فیصد ماہانہ کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
سی ای او ٹاپ لائن سیکیورٹیز محمد سہیل کے مطابق شرح سود میں بھی مزید سو بیسز پوائنٹس کمی کی بھی گنجائش ہے۔

متعلقہ مضامین

  • چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی قیاس آرائیاں شروع
  • پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ؛ کیا بارش ہوسکتی ہے؟
  • ملک بھر میں موسم پھر خشک ہوگیا، بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع
  • رواں ماہ مہنگائی دو سے ڈھائی فیصد رہنے کا امکان
  • کراچی؛ جمعے کو شہر پر بادل چھائے رہنے کا امکان
  • بلوچستان میں موسم مزید سرد؛ درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک ریکارڈ
  • کراچی: اگلے 24 گھنٹوں میں مطلع صاف رہنے کا امکان
  • سردی کی پھر آمد، ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ،مزید گرج چمک کا امکان