Jasarat News:
2025-02-22@14:36:24 GMT

زر مبادلہ کے ذخائر میں35ملین ڈالر اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 فروری 2025ء کو 15 ارب94کروڑ79لاکھ ڈالرہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر 35 ملین ڈالر اضافے سے11ارب 20کروڑ15 لاکھ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 4ارب74کروڑ 64 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: زر مبادلہ

پڑھیں:

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پانچواں روز امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے کے اضافے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
  • زرمبادلہ کے ذخائر 15.94 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
  • ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
  • زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
  • زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
  • سونے کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟