Jang News:
2025-04-16@22:34:34 GMT

گوجرانوالہ: اسٹیل مل میں آتشزدگی، 4 مزدور جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2025 GMT

گوجرانوالہ: اسٹیل مل میں آتشزدگی، 4 مزدور جاں بحق


گوجرانوالہ کے ایک اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق اسٹیل مل کی بھٹی میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب پیش آیا، واقعے میں 4 مزدور جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کی بھٹی میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: اسٹیل مل

پڑھیں:

بٹگرام: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی

— فائل فوٹو

بٹگرام میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

محمود آباد، گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ، کمسن بچی جھلس کر جاں بحق، بچی اور ماں باپ زخمی

کراچی محمود آباد کے علاقے فیملی شاپ کے قریب گھر...

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 1 کی حالت تشویشناک ہے۔

3 زخمی خواتین کو ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گلگت، دریا میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب کر جاں بحق
  • بٹگرام: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی
  • کرک: کنٹینر اور مسافر کوچ میں خوفناک تصادم،10افراد جاں بحق ،8زخمی
  • اپر کوہستان: داسو ڈیم کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی
  • ٹرالر اور مسافر وین میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق
  • کرک: ٹریلر اور وین میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق
  • ریسکیو 1122کے زیر تعمیر دفتر پر دستی بم حملہ
  • ریسکیو 1122کے زیر تعمیر دفتر پر دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی
  • ملائشیا میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں لوگوں کو بچانے والے 5 پاکستانی ہیروز کو خراج تحسین
  • ملتان: تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی ویگن نہر میں جاگری