ابو ظبی: متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیا ز ترمذی آئی ڈیکس نمائش میں پاکستان پویلین کا دورہ کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: میں پاکستان

پڑھیں:

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2025 سب نیوز

اسلام آباد: پاکستان میں نیدرلینڈ کی سفیر ہینی فوکل دی ورائیس نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی.

ملاقات میں پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے نیدر لینڈ کے سفیر کا خیرمقدم کیا اور پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان دوطرفہ اور تاریخی تعلقات پر روشنی ڈالی۔

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پاکستان نیدر لینڈ کے ساتھ اپنے موجودہ دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھا کر ان کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔

انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کیلیے پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔

نیدر لینڈ کی سفیر نے کہا کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ اپنی طویل تعلقات کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پاکستان میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں 75 سالہ طویل شراکت داری جاری رکھنے کی خواہش رکھتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
  • متحدہ عرب امارات کا ویزا لینے کا اب طریقہ کار کیا ہوگا؟
  • اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطرکے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ ملاقا ت کررہے ہیں
  • متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزا پابندیاں نرم کی گئی ہیں.وزارت اوورسیزپاکستانی
  • صرف 6 ماہ میں 4 لاکھ پاکستانیوں نے امارات کا رخ کرلیا
  • فیصل آباد:نیدر لینڈ کے نائب سفیر فیصل آباد چیمبر آف کامرس میں صنعتکار و تاجر برادری سے گفتگو کررہے ہیں
  • اماراتی حکومت نے پاکستانیوں کے دل توڑ دیے، میچ ٹکٹ کے باوجود ویزے کی درخواستیں مسترد
  • وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات
  • دبئی کی اسلحہ نمائش میں پاکستان کی زور دار انٹری، بلیز 25 پیش کر دیا