حیدرآباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے یوم مطالبات منایاجارہاہے
اشاعت کی تاریخ: 20th, February 2025 GMT
حیدرآباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے یوم مطالبات منایاجارہاہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
چین سے 11 الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 19 فروری کو الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی، جو ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین سے 11 الیکٹرک بسیں لاہور پہنچ گئیں، جو ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام نے بتایا کہ 16 الیکٹرک بسیں کراچی سےلاہور کچھ دنوں میں پہنچ جائیں گی ، پہلے فیز میں 27 الیکٹرک بسوں کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر چلایا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 19 فروری کو الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی۔الیکٹرک بسوں کا چارجنگ اسٹیشن گرین ٹاون ہوگا . ایک بس میں 60 مسافر سفرکرتے ہیںکمپنی تمام بسیں محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کرے گی جبکہ فیصل آباد اور بہاولپور کیلئے بھی الیکٹرک بسوں کے ٹینڈر جاری کئے گئے ہیں ، جو کہ پنجاب بھر میں ماحول دوست اقدام کو مزید وسعت دینے کی نشاندہی کرتے ہیں۔