کرم، شہید سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ
اشاعت کی تاریخ: 19th, February 2025 GMT
نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی افسران، شہداء کے اہل خانہ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ قوم کے ان بہادر سپوتوں میں لانس نائک قابل خان، لانس نائک عبد الرحمان، لانس نائیک یاسین، سپاہی ثقلین اور سپاہی دانش شامل ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کرم، بگن واقعہ میں شہید ہونیوالے سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقے بگن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پانچ اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی افسران، شہداء کے اہل خانہ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ قوم کے ان بہادر سپوتوں میں لانس نائک قابل خان، لانس نائک عبد الرحمان، لانس نائیک یاسین، سپاہی ثقلین اور سپاہی دانش شامل ہیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: لانس نائک
پڑھیں:
تاوان کیلیے اغوا کیا گیا سیکورٹی گارڈ کا بچہ بازیاب
لاہور میں فیکٹری ایریا سے تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے 11 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔
پولیس کے مطابق 11 سالہ مغوی بچے علی اکبر کے والد سیکورٹی گارڈ ہیں۔ اغوا کاروں نے بچے کی رہائی کے بدلے 7 لاکھ روپے کا تاوان مانگا تھا۔ علی اکبر کو فیکٹری ایریا سے اغوا کیا گیا تھا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ اغوا کار مسلسل لوکیشن تبدیل کرتے رہے۔ ملزمان کو کوٹ لکھپت کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے تاوان نہ دینے کی صورت میں بچے کو قتل کرکے لاش کراچی پورٹ پھینکنے کی دھمکی دی تھی۔ گرفتار اغواء کاروں سے مزید تفتیش جاری ہے ۔