Jang News:
2025-04-15@09:44:47 GMT

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

کراچی: موسم خنک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور خنک رہنےکاامکان ہے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 19.

4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں صبح ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد رہا۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کراچی میں رہنے کا

پڑھیں:

کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مغربی سمت سے 20 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: موسم گرم، تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
  • بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار
  • کراچی میں موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
  • آج بروز پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
  • سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں، دادو گرم ترین شہر قرار
  • سورج کے تیور بدلنے لگے، ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
  • کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان
  • آج سے سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
  • کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ: اپریل کے آخر میں ہیٹ ویو کا خدشہ