Jasarat News:
2025-04-15@06:26:20 GMT

سونے کے بھائو1700روپے بڑھ گئے

اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور رجحان ہے اور پیر کے روز کو ایک تولہ سونا1700 روپے مہنگا ہو کر3لاکھ3ہزار200روپے کی سطح پر پہنچ گیا اسی طرح1458روپے کی تیزی سے 10گرام سونے کی قیمت2لاکھ 59ہزار 945روپے رہ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں17ڈالر کے اضافیسے فی اونس سونا 2900ڈالر ہو گیا۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کے بھائو33500 روپے پر مستحکم رہے۔
ڈالر کی قدر میں معمولی تیزی
کراچی(کامرس رپورٹر)پیرکوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی تیزی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںڈالر کی قدر میں کمی رہی۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر5پیسے بڑھ کر279.

15روپے رہی جبکہ مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں8پیسے کا خسارہ رہا اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 281.06روپے سے گھٹ کر280.98روپے رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت فروخت 15پیسے کی کمی سے 294.55 روپے رہ گئی اسی طر ح 24 پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت فروخت353.81روپے رہی۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت ایک پیسہ کم ہوکر 74.78روپے اور یواے ای درہم کی قیمت فروخت بھی 1پیسہ گھٹ کر 76.53 روپے رہی ۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ڈالر کی قدر میں مارکیٹ میں روپے رہی کی قیمت

پڑھیں:

سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی و عالمی سطح پر پھر اضافہ

سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی و عالمی سطح پر سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔24 قیراط فی تولہ سونا 1800 روپے بڑھ کر پہلی بار 3 لاکھ 40 ہزار 6 سو روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے بڑھ کر پہلی بار 2 لاکھ 92 ہزار 9 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر بڑھ کر پہلی بار 3236 ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔
 

متعلقہ مضامین

  • آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
  • آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا
  • درآمدات میں اضافے کے باعث انٹربینک میں ڈالر مضبوط، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
  • سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی آگئی، موجودہ قیمت جانیں
  • آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں
  • سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
  • سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، بلند ترین سطح 340,860 پر پہنچ گیا
  • سونا مزید  ایک ہزار 543 روپے تولہ  مہنگا‘ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی
  • سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی و عالمی سطح پر پھر اضافہ