Jasarat News:
2025-02-20@12:08:38 GMT

پشاور،ایک بزرگ محنت کش بھاری ہتھ گاڑی گھسیٹ کر لے جارہاہے

اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT

پشاور،ایک بزرگ محنت کش بھاری ہتھ گاڑی گھسیٹ کر لے جارہاہے

پشاور،ایک بزرگ محنت کش بھاری ہتھ گاڑی گھسیٹ کر لے جارہاہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

امریکہ فلسطین کا سب سے بڑا دشمن ہے، فلسطینی عوام 

امریکہ فلسطین کا سب سے بڑا دشمن ہے، فلسطینی عوام  WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2025 سب نیوز

غزہ :

غزہ کی پٹی کے لیے چین کی جانب سے فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی روانگی کی تقریب اردن کے شہر زرقا میں منعقد ہوئی۔

جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ چینی حکومت کی جانب سے اردن کے راستے غزہ کی پٹی کو فراہم کی جانے والی ہنگامی انسانی امداد میں مجموعی طور پر 60 ہزار فوڈ پارسل شامل ہیں۔  اسرائیل نے اعلان کیا کہ اسے امریکہ سے تقریباً 1،800 ایم کے -84 بھاری فضائی بموں کی ایک نئی کھیپ موصول ہو چکی ہے۔

امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو بھاری بم فراہم کرنے کے جواب میں کچھ فلسطینیوں کا کہنا تھا کہ ان کے کئی سالوں کے تجربے کی بنیاد پر امریکہ فلسطین کا سب سے بڑا دشمن ہے اور امریکہ نے ہمیشہ اسرائیل کو پناہ دی ہے اور اسرائیل کو امریکہ کی ریاست کہا جا سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا پلڑا بھاری
  • امریکہ فلسطین کا سب سے بڑا دشمن ہے، فلسطینی عوام 
  • وسیم اکرم نے سلیکشن ٹیم پر سوالات اٹھا دیئے
  • شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی: وزیراعظم
  • لاہور،ہیلپ پوور وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے تحت اچھرہ میںمظاہرہ کیا جارہاہے
  • سیل فون کے لاؤڈاسپیکر سے بات کرنےوالے شہری پر بھاری جرمانہ لگادیا گیا
  • کراچی: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر بزرگ خاتون جاں بحق
  • کراچی میں گوبر سےگیس پیدا کرنیوالا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ نصب
  • معیشت ٹھیک کرنے کیلئے مزید محنت درکار ہے،وزیرِ اعظم