بلوچستان کے ضلع قلات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4۔6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر بتایا جا رہا ہے۔

تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سبی میں‌زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں‌خوف وہراس، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے

،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے87 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مینگورہ اور گرد ونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
نئی دہلی: صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ ، لوگوں کی چیخیں نکل گئیں

متعلقہ مضامین

  • سوات میں ایک اور زلزلہ، پاکستان میں پے در پے زلزلوں سے عوام میں خوف و ہراس
  • سوات بھی زلزلے سے لرزاٹھا، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
  • بلوچستان کے کئی اضلاع میں زلزلہ، شدت 3.3 ریکارڈ
  • خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزہ ہوکر گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے
  • خیبر پختونخوا میں 5.1 شدت کا زلزلہ، سوات اور پشاور میں خوف پھیل گیا
  • سبی میں‌زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں‌خوف وہراس، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے
  • زلزلے کے شدید جھٹکے
  • ژوب اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے