گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے۔

پشاور میں کانفرنس سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امان و امان سے متعلق نشست کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں صوبہ مشکل دور سے گزرا ہے، کے پی کے لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں۔

گورنر کے پی فیصل کنڈی کے سخت سوالات، وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور مسکراتے رہے

گورنر اور وزیرعلیٰ خیبرپختون خوا کے درمیان مختصر خشگوار ملاقات ہوئی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ ہمیں امن کے پیغام کو آگے لے کر چلنا ہے تاکہ ملک ترقی کرے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اسے استعمال کیسے کرتے ہیں وہ ہم پر منحصر ہے، ہم نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: فیصل کریم کنڈی

پڑھیں:

آج بروز منگل 15اپریل مختلف علاقوں کے موسم کی صورتحال جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں کے وسطی/بالائی پنجاب،اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان)میں 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ۔

گزشتہ رو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ۔

جبکہ آج بروز منگل روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ِ

آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت :دادو 46 اور شہید بینظیر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • ٹل پاراچنار روڈ کیلئے کے پی حکومت کی ملک بھر سے 158 پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت
  • آج بروز منگل 15اپریل مختلف علاقوں کے موسم کی صورتحال جانئے
  • ملتان سے لاہور آنے والا ٹرین مسافر طبیعت خراب ہونے پر انتقال کر گیا
  • حکومت بلوچستان امن و امان کیلئے پالیسی واضح کر رہی ہے، ظہور بلیدی
  • وفاق وزیرِ اعلیٰ KP کے خط پر مکمل خاموش ہے: بیرسٹر سیف
  • کوئٹہ، مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال کیلئے کنٹرول روم قائم
  • پنجاب میں امن و امان کے قیام کیلئے عوامی رابطہ کمیٹیاں بنانے کا حکم
  • امن و امان کی بگڑتی ہوئی کیفیت نے عوام کی زندگی کو مفلوج کیا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  • چشمہ رائٹ کنال منصوبہ کے پہلے فیز کے ٹینڈر اوپن ہو گئے، فیصل کریم کنڈی
  • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال