“تعلیم کے بارے میں چینی صدر کے اہم بیانات”کی فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی زبانوں میں اشاعت
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT
“تعلیم کے بارے میں چینی صدر کے اہم بیانات”کی فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی زبانوں میں اشاعت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2025 سب نیوز
بیجنگ : چین کی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام “تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات” کے فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی ایڈیشن حال ہی میں شائع کیے گئے ہیں ۔”تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات”کا چینی ورژن 2020 میں شائع ہوا تھا۔ یہ کتاب غیر ملکی قارئین کے لیے نئے دور میں چین کی تعلیمی اصلاحات اور ترقی کے پس منظر اور بھرپور مواد کو سمجھنےاور چین میں تعلیم کے سفر کو بیان کرنے میں بہت اہمیت کی حامل ہے۔
.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: تعلیم کے بارے میں کے اہم بیانات
پڑھیں:
چینی اینییمیٹڈ فلم”نیژا 2″ عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی
بیجنگ:
چینی اینیمیٹڈ فلم”نیژا 2″ کا عالمی باکس آفس 1698 ملین ڈالرز سے تجاوز کر گیا ۔یوں یہ فلم عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے اور عالمی سطح پر فلمی تاریخ کی باکس آفس فہرست میں سر فہرست 8فلموں میں شامل ہو گئی ہے۔