Jang News:
2025-02-20@04:51:33 GMT

نواب شاہ: گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT

نواب شاہ: گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق

—فائل فوٹو

نواب شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ہلکی بارش کے دوران گھر کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں ماسٹر محمد نواز آرائیں میں پیش آیا جہاں تینوں بچے گھر کی دیوار کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ خستہ حالت کی وجہ سے دیوار گر گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دب کر 10سالہ ارسلان علی، 4 سالہ عائشہ اور 5 سالہ علیشا موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: بچے جاں بحق

پڑھیں:

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

 پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔نواب یوسف تالپور  متعدد بار رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں، نواب یوسف تالپور بےنظیر بھٹو کی کابینہ میں بھی وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • بولیویا میں بس کھائی میں گرنے سے 31مسافرہلاک
  • پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے
  • پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے
  • قومی اسمبلی کے سینئیر رکن انتقال کر گئے
  • بولیویا: بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک
  • مصر؛ رہائشی عمارت گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی
  • مصر: قاہرہ میں عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک
  • نواب شاہ م؛ گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
  • گٹر میں گرنے سے خاتون اور نوجوان جاں بحق