مقامی ریفائنریز نے حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد روکنے کا مطالبہ کردیا۔

رپورٹ کے مطبق اس سلسلے میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر اوگرا کو خط لکھا گیا ہے۔

اس میں کہا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات نہ خریدنے سے آپریشن چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے، پیٹرول کی فروخت میں 20فیصد،  ڈیزل کی سیل میں 31فیصد کمی آ گئی، اس وقت پیٹرول کا 36 دن اور ڈیزل کا 39 دن کا سٹاک موجود ہے۔

خط میں اوگرا سے مطالبہ کیا گیا کہ مارچ تک پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد کو روکا جائے، ملک میں بارش نہ ہونےکی وجہ سے بھی ڈیزل کی کھپت پر فرق پڑا ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: اور ڈیزل ڈیزل کی

پڑھیں:

لاہور بورڈ کا امتحانات میں نقل روکنے کے لیے بار کوڈ کا نیا اقدام

لاہور بورڈ نے امتحانات میں نقل کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک انوکھا اقدام اٹھایا ہے۔

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کی رول نمبر سلپس پر اب ایک خاص قسم کا بار کوڈ شامل کر دیا گیا ہے۔

لاہور بورڈ کے مطابق اس بار کوڈ کی مدد سے رول نمبر سلپ کو آن لائن کھولا جا سکے گا، جس سے جعلی امیدواروں کا سراغ لگانا ممکن ہوگا۔

خصوصی کیو آر کوڈ کی موجودگی کے باعث کسی بھی جعلی رول نمبر سلپ کا بنانا ناممکن ہو جائے گا۔ 

اس نئے نظام کے ذریعے امتحانات میں دھاندلی اور جعلی امیدواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، کیونکہ اب تمام رول نمبر سلپس کو آن لائن کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عوام جائیں تو جائیں کہاں؟ اشیائے ضروریہ کی قلت، پیٹرول 1200 روپے فی لیٹر فروخت
  • پارہ چنار میں اشیائے ضروریہ کی قلت، پیٹرول 1200 روپے فی لیٹر فروخت
  • عام آدمی کو سستا پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کی حکمت عملی تیار
  • ٹریفک حادثات پر آل پارٹیز کانفرنس، ڈمپرز حادثات پر کمیشن بنانے کا مطالبہ
  • وفاق صوبوں کے بقایا جات ادا کرے، مقامی وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے
  • سندھ کی صنعتی پیداوار میں کمی کو روکنے کے لیے حکومت کی مستقل حمایت اہم ہے.ویلتھ پاک
  • لاہور بورڈ کا امتحانات میں نقل روکنے کے لیے بار کوڈ کا نیا اقدام
  • پیٹرول اورڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ،حکومت سے درآمد روکنے کا مطالبہ
  •  اوگرا نے موبائل ایپلیکیشن ’را ہ گزر‘ کا آغاز کر دیا