Jasarat News:
2025-02-20@04:57:27 GMT

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں: شوکت یوسف زئی

اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں: شوکت یوسف زئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور پرعتماد ہے، پی ٹی آئی میں وہ لوگ رہ جائیں گے جو عمران خان سے وابستگی رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا گیا ہے، شیر افضل مروت کو خاموش رہنے کا کہا ہے لیکن وہ خاموش رہنے والے نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی پی ٹی آئی سے ہمدردیاں ہیں، وہ عمران خان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ 9 مئی کے کیسز میں فواد چوہدری کو بھی شامل کیا گیا ہے، سلمان اکرم راجہ سیاسی بندے نہیں ہیں، وہ ایک بہت اچھے وکیل ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: فواد چوہدری پی ٹی آئی

پڑھیں:

سلمان ‘ گوہر اوررئو ف کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے‘فواد چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اوررئو ف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے، سیاسی کمیٹی کے تین اجلاس ہوئے،میرے خلاف بیان کے علاوہ کچھ نہیں کیا،ان کے پاس بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کوئی حکمت عملی نہیں ، جب تک یہ رہیں گے بانی پی ٹی آئی کے باہر آنے کا کوئی چانس نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اوررئو ف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سلمان ‘ گوہر اوررئو ف کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے‘فواد چودھری
  • پی ٹی آئی کا حصہ نہیں پھر مقدمات کا سامنا کیوں کر رہا ہوں، فواد چوہدری
  • ’یہ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئیں‘، فواد چوہدری نے ’عمران خان ریلیز کمیٹی‘ بنانے کا اعلان کردیا
  • پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں: فواد چوہدری
  • پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، فواد چوہدری
  • پی ٹی آئی میں موجود لوگ نظریاتی نہیں پلانٹڈ ہیں، فواد چوہدری
  • پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، فواد چوہدری
  • ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں‘ شوکت یوسف زئی
  • پی ٹی آئی کی شعیب شاہین پر فواد چوہدری کے حملے کی مذمت