اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر قومی اسمبلی خرم شہزاد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے بری ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ممبرقومی اسمبلی  خرم شہزاد کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے خرم شہزاد کو کیس سے بری کردیا،اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

 پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔نواب یوسف تالپور  متعدد بار رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں، نواب یوسف تالپور بےنظیر بھٹو کی کابینہ میں بھی وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے
  • پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے
  • قومی اسمبلی کے سینئیر رکن انتقال کر گئے
  • قومی اسمبلی سے 12منٹ میں 5بل منظور
  • اب قواعد کے مطابق ہی نکتہ اعتراض ملے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
  • قومی اسمبلی سے 12 منٹ میں 5 بل منظور
  • خرم شہزاد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے بری
  • پے پال کی سروس کے آغاز کے لیے حکومت کیا کر رہی ہے؟
  • رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بری