Jasarat News:
2025-02-20@02:39:46 GMT

NLFکراچی رہنمائوں کا اظہار تعزیت

اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT

نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے صدر خالد خان، سینئر نائب صدر صغیر احمد، جنرل سیکرٹری قاسم جمال، سینئر جو ائنٹ سیکرٹری امیرروان، فنا نس سیکرٹری محمد خالق عثمانی، آرگنائزنگ سیکرٹری رضوان علی، سائٹ ایریا یونٹ کے صدر اسرار احمد ،لانڈھی کورنگی کے صدر شہادت علی، آفس سیکرٹری محمد زبیر وممبرمجلس عاملہ اور دیگر مزدور رہنمائوں نے نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے نائب صدرمحمد خالق عثمانی کے بھائی شیخ محمد ضمیر اور I.

M.S یونین کے جنرل سیکرٹری یعقوب کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعاکیں ہیں۔

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

وزیر داخلہ کی شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کے گھر آمد‘ اہلخانہ سے تعزیت

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی رہائش واپڈا ٹائون لاہور جا کر شہید کے والد محمد اشرف، بھائی محمد حنان اشرف اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور جواں سال بیٹے کی شہادت پر والد و سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔ انہوں نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے والد اور بھائی کو دلاسہ دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے والد اور بھائی کے بلند حوصلے کو سراہا۔ انہوں نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف نے خوارجی دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے وطن پر جان نچھاور کی، لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف جیسے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے بلند حوصلہ والد کو دیکھ کر ہمارا عزم مزید مضبوط ہوا ہے۔ شہدائے وطن قوم کا سرمایہ افتخار ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات
  • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا نواب یوسف تالپور کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • حافظ نعیم الرحمن کی پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
  • وزیر داخلہ کی شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کے گھر آمد‘ اہلخانہ سے تعزیت
  • لاہور، محسن نقوی کی شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
  • امن و امان کے قیام اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم پیش رفت
  • علماء کرام کا آرمی چیف کے قرآن کے علم و فہم پر اظہار فخر اور خراج تحسین
  • محسن نقوی کی شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
  • گلگت، وزیر اعلی کی اسماعیلی ریجنل کونسل آمد، آغا خان کی وفات پر اظہار تعزیت
  • مریم نواز اور نواز شریف کا طارق حمید بٹ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت