کراچی میں پابندی کے باوجود دن میں بھاری گاڑیاں رواں دواں ہیں
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT
کراچی میں پابندی کے باوجود دن میں بھاری گاڑیاں رواں دواں ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہتے اور معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر بارکھان میں دہشتگردوں کا بس کے مسافروں کو جاں بحق کرنے پر رنج و ملال کا اظہار کیا اور مجرمان کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت دی۔وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا بھی کی۔اس دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہتے اور معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی.معصوم شہریوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل سد باب کے لیے سرگرم عمل ہیں۔