Jasarat News:
2025-02-20@23:44:27 GMT

باوقار اورنفیس لوگ

اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2025 GMT

باوقار اورنفیس لوگ

ان لوگوں سے تعلق قائم کریں جو “باوقار” ہوں…
آپ کا مطلب ہے وہ لوگ جو اچھے کپڑے پہنتے ہیں؟
نہیں، “باوقار” لوگوں کا کیا مطلب ہے۔
باوقار کا مطلب ہے بہترین اور خوبصورت رویے رکھنے والے لوگ
وہ لوگ جو بات چیت میں مہذب ہوں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستگی دکھائیں،
یہاں تک کہ جھگڑے میں بھی وقار برقرار رکھیں،
جو آپ سے محبت کے تعلق میں بھی نفاست دکھائیں،
اور یہاں تک کہ آپ سے جدا ہونے میں بھی وقار کا مظاہرہ کریں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ناراضگی ایک چیز ہے اور ذمہ داری دوسری، اور دونوں کو ایک ساتھ ملانا مناسب نہیں۔
باوقارلوگ اپنے پیار، خیال، اور احترام میں نفیس ہوتے ہیں۔
ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو جانتے ہوں کہ کب بات کرنی ہے اور کب سننی ہے،
ایسے لوگ جو آپ کو نظر کے ذریعے سمجھائیں اور ایک مسکراہٹ سے معاف کر دیں،
اور ہر ناراضگی کے بعد بغیر کسی چھوٹے سے بھی زخم کے نکل آئیں۔
وہ لوگ جو آپ کو ہر حال میں پیار کرتے ہیں،
آپ کی ہر حالت اور ہر مشکل میں آپ کا ساتھ دیتے ہیں،
آپ کی نرم آواز سے محبت کرتے ہیں، اور آپ کے جذباتی ہو کر بلند آواز میں بات کرنے پر بھی ہنستے ہیں،
اور پھر آپ کے دل پر ہاتھ رکھ کر آپ کو کہتے ہیں: “اپنا خیال رکھنا”۔
یہی ہیں اصل “باوقار” لوگ۔
ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو واقعی نفیس ہوں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: میں بھی لوگ جو

پڑھیں:

سیاسی سروے 2024-2025: پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی، مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں اضافہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تازہ ترین سیاسی سروے 2024-2025  کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (PTI) اب بھی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے، تاہم اس کی مقبولیت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ 2024 میں پی ٹی آئی کی حمایت 51.71 فیصد تھی جو 2025 میں کم ہو کر 43.37 فیصد رہ گئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML-N) کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 2024 میں 13.40فیصد تھی جبکہ 2025 میں بڑھ کر 24.10 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی حمایت تقریباً مستحکم رہی، جبکہ جماعت اسلامی (JI) کی مقبولیت 2.59فیصد سے بڑھ کر 4.82 فیصد ہو گئی۔

وائس چانسلر کے نوٹس پر ایکشن ،پنجاب یونیورسٹی کی اراضی 50سال بعد ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی

جب  نوجوانوں سے پوچھا گیا کہ کونسی سیاسی جماعت نے گزشتہ ایک  دہائی میں پاکستان کی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کیاہے تو 47فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے سب سے اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ 46فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کا نام لیا، پانچ فیصد لوگوں نے جماعت اسلامی جبکہ چار فیصد لوگوں نے پیپلز پارٹی کو ملکی ترقی کے لیے اہم قرار دیا۔نوجوانوں سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان درست سمت میں گامزن ہے تو اس سوال کے  جواب میں  21فیصد زائد نوجوانوں نے ملک کو درست سمت میں گامزن قرار دیا جبکہ گزشتہ سال صرف 8فیصد لوگوں نے ملک  کی سمت کو درست قرار  دیا تھا۔موجودہ حکومت کی پرفارمنس سے  متعلق سوال پر 27فیصد لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا جبکہ گزشتہ سال اس سوال پر 10فیصد لوگوں نے ہی اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم 45 سال بعد سائنسی ترقی کی وجہ سے  پکڑا گیا

مزید :

متعلقہ مضامین

  • 39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ 9999 ہوگا
  • لوگوں کی جان کا مسئلہ ہے، کراچی میں ٹریفک کی روانی بہتر کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں: منعم ظفر
  • آسٹریلیوی وزیر اعظم کی مسلم خواتین پر مبینہ حملے کی مذمت
  • جانیے دنیا کے سب سے اندوہناک غذائی قلت اور مہاجرت کے بحران بارے
  • پانی کی بوتل پر موجود رنگ برنگے ڈھکن کس خاص وجہ سے استعمال ہوتے ہیں؟کس رنگ کا مطلب کیا؟
  • سیاسی سروے 2024-2025: پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی، مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں اضافہ
  • سوات بھی زلزلے سے لرزاٹھا، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
  • نئی دہلی ریلوے اسٹیشن بھگڈر معاملہ کی تحقیقات کی جائے، کانگریس
  • خیبر پختونخوا میں 5.1 شدت کا زلزلہ، سوات اور پشاور میں خوف پھیل گیا
  • سبی میں‌زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں‌خوف وہراس، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے