Daily Mumtaz:
2025-02-19@07:49:14 GMT

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹرکمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سندھ حکومت کا آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی چارجڈ پارکنگ جاری رہی تو وہ غیرقانونی ہوگی، اگر کوئی چارجڈ پارکنگ نظر آئے تو صحافی حکومت کو اطلاع دیں۔

متعلقہ مضامین

  • عام آدمی کو سستا پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کی حکمت عملی تیار
  • سندھ حکومت کا آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان
  • ایم جی موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
  • پیٹرول اورڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ،حکومت سے درآمد روکنے کا مطالبہ
  • ایم جی موٹرز کا اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
  • مقامی ریفائنریز کا حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد روکنے کا مطالبہ
  • عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم
  • شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کم قیمت پر فروخت کرنے سے انکار
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، عوام کو ریلیف نہ مل سکا
  • حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا