Jang News:
2025-02-19@05:53:56 GMT

یوٹیلیٹی اسٹورز سے 150 ڈیلی ویجز ملازمین کو نکال دیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

یوٹیلیٹی اسٹورز سے 150 ڈیلی ویجز ملازمین کو نکال دیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

لاہور سے نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 150 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

لاڑکانہ ،یوٹیلیٹی اسٹورز کے جبری برطرف کیے گئے ملازمین احتجاج کررہے ہیں

لاڑکانہ ،یوٹیلیٹی اسٹورز کے جبری برطرف کیے گئے ملازمین احتجاج کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • یوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا
  • یوٹیلیٹی اسٹورز سے ملازمین کی برطرفی، مذاکرات کا پہلا دور ناکام
  • لاڑکانہ ،یوٹیلیٹی اسٹورز کے جبری برطرف کیے گئے ملازمین احتجاج کررہے ہیں
  • شکارپور ،یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف ملازمین کا عدم بحالی پر احتجاج
  • نوکری سے فارغ کرنے پر یوٹیلیٹی اسٹور کے یومیہ اُجرت پر کام کرنے والے ملازم نے خودکشی کرلی
  • یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کی برطرفی، ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
  • یوٹیلٹی اسٹورز کے 2 ہزار ، 860 ڈیلی ویجز ملازمین نوکری سے فارغ
  • یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • یوٹیلیٹی سٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان