سٹی42: سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی بالائی حد عبور کر جانے والے  ضرورت مندوں کے لئے آسانی پیدا ہو گئی حکومت نے سرکاری ملازمت کے لئے درخواست دینے والوں کے لئے عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعایت دے دی۔ 

سندھ کی صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 5 سال رعایت کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔

لاہور؛ زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 3 مزدور ملبے تلے دب گئے

ذرائع نے بتایا  ہے کہ سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ترمیمی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔

 گورنر سندھ نے بل پر اعتراضات لگاکر اس بِل کو واپس اسمبلی کو بھیج دیا تھا جبکہ گورنر نے جامعات اور بورڈز میں سربراہان کی تعیناتیوں پر بھی اعتراض کیا تھا۔

 اس کےساتھ سندھ کابینہ نے ایک اہم کام یہ کیا ہے کہ  سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 5 سال رعایت کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمت کے لیے پہلے عمر میں 15 سال کی رعایت دی گئی تھی جسے ختم کردیا گیا تھا۔

گھریلو ملازمہ کی پُراسرار موت، تحقیقات شروع

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سرکاری ملازمت کے کے لئے

پڑھیں:

اوکاڑہ: مفت دی گئی درسی کُتب فروخت کرنیوالا دُکاندار گرفتار

— فائل فوٹو

اوکاڑہ میں مفت مہیا کی جانے والی درسی کتب فروخت کرنے والے دُکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گرفتار دُکاندار کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

درسی کتب کا بحران، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام

کراچی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ صوبے کے سرکاری نجی اداروں...

ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری گریجویٹ کالج کے بالمقابل بُک ڈپو پر کتابیں فروخت کی جا رہی تھیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے 75 سرکاری کتب برآمد کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سعودی عرب کے ترقیاتی منصوبوں میں پاکستانیوں کا کردار، ملازمت کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں، پاکستانی سفیر احمد فاروق
  • ایس پی یو پنجاب پولیس کا ٹیسٹ: اصل امیدواروں کی جگہ دوڑنے والے چار افراد گرفتار
  • وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
  • انٹرویو کیلئے جلدی پہنچنے پر ملازمت کا امیدوار مسترد
  • کرپشن فری بیانیہ والی پی ٹی آئی حکومت نے رشوت کا بازار گرم کیا ہوا ہے، اختیار ولی
  • ملازمت پیشہ خواتین کیلئے بڑی سہولت، اسلام آباد میں ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ
  • اوکاڑہ: مفت دی گئی درسی کُتب فروخت کرنیوالا دُکاندار گرفتار
  • اسلام آباد میں ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے بڑی خبر
  • جی ایچ کیو حملہ کیس: سرکاری گواہ پیش نہ ہوئے، جیل ٹرائل ٹل گیا
  • حکومت کا ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ