چین اور افریقہ سمیت “گلوبل ساؤتھ” نمایاں طور پر ابھر رہا ہے، چینی صدر
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT
چین اور افریقہ سمیت “گلوبل ساؤتھ” نمایاں طور پر ابھر رہا ہے، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2025 سب نیوز
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے اڑتیسویں افریقی یونین سربراہ اجلاس کےلیے مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ہفتہ کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ موجودہ ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں چین اور افریقہ سمیت “گلوبل ساؤتھ” نمایاں طور پر ابھر رہا ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران، افریقی یونین نے افریقی ممالک کو متحد کیا ہے اور ممالک کے انضمام کو بھرپور طریقے سے فروغ دینے، علاقائی اور عالمی چیلنجوں کا فعال طور پر جواب دینے، اور “افریقہ کی آواز”بلند کرنے کی قیادت کی ہے جس سے افریقہ کی بین الاقوامی حیثیت اور اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے افریقی ممالک اور عوام کو خودمختاری، ترقی اور احیاء کی راہ پر نئی اور بڑی کامیابیوں کے حصول میں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ 2024 میں چین اور افریقہ کے تعلقات نے بھرپور ترقی حاصل کی ہے ۔ چین افریقہ تعاون فورم کا بیجنگ سربراہ اجلاس کامیابی سے منعقد ہوا ، چین اور افریقہ نے نئے دور میں چار موسموں پر مبنی ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کیا اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں آگے رہے ۔
انہوں نے افریقی رہنماؤں کے ساتھ مل کر چین اور افریقہ کی مشترکہ جدیدکاری کے لئے چھ اہم تجاویز اور “دس شراکت داری اقدامات” پر عمل درآمد کو فروغ دینے اور 2.
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: چین اور افریقہ
پڑھیں:
چینی اینییمیٹڈ فلم”نیژا 2″ عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی
بیجنگ:
چینی اینیمیٹڈ فلم”نیژا 2″ کا عالمی باکس آفس 1698 ملین ڈالرز سے تجاوز کر گیا ۔یوں یہ فلم عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے اور عالمی سطح پر فلمی تاریخ کی باکس آفس فہرست میں سر فہرست 8فلموں میں شامل ہو گئی ہے۔