ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2025ء) ٹرمپ انتظامیہ نے بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیج دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 سے زائد قیدیوں میں بڑی تعداد میں وینزویلا کے باشندے شامل ہیں جب کہ معمولی جرائم کے مرتکب تارکین وطن قیدی بھی گوانتانامو بے منتقل کردیے گئے۔دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کے بنیادی حقوق سلب کرنے کا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں وکیل درخواست گزار وکیل لی گلرنٹ نے مقف اپنایا کہ قیدیوں تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے وکلا کو بھی رسائی سے محروم کیا گیا، امریکی تاریخ میں کسی کو امریکی میں گرفتار کر کے گوانتاناموبے منتقل نہیں کیا گیا۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے تارکین وطن

پڑھیں:

تعلیمی بجٹ میں کمی‘ امریکی یونیوسٹیوں نے ٹرمپ پر مقدمہ کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے کئی کالجوں اور یونیورسٹیوں کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر کردیا گیا ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کا حالیہ حکم تحقیقی گرانٹس سے منسلک اخراجات کے لیے مختص فنڈز کو محدود کرتا ہے۔ واضح رہے کہ یونیورسٹیاں تحقیق پر خرچ ہونے والے ہر ڈالر کے لیے این آئی ایچ سے 69 سینٹ تک وصول کرتی ہیں، لیکن نئے آرڈر کے تحت یہ رقم صرف 15 سینٹ فی ڈالر تک محدود ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • یورپی ملک سنسر شپ کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں اور تارکین وطن کی بے تحاشہ آمد پر قابو نہیں پا سکے.جے ڈی وینس
  • لاہور، پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائیاں تیز
  • ٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کے بنیادی حقوق سلب کرنے کا مقدمہ دائر
  • امریکہ سے 119 غیرقانونی تارکین امریکی طیارے سے پاناما پہنچ گئے
  • ٹرمپ انتظامیہ کو یو ایس فنڈز فوری بحال کرنے کا حکم
  •  امریکی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو غیرملکی امدادی پروگراموں کی فنڈنگ بحال کرنے کا حکم
  • امریکی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی پروگرامز کے لیے فنڈز بحال کرنے کا حکم
  • ائیرپورٹ بم دھماکے کی ملزمہ کی درخواست ضمانت خصوصی عدالت منتقل
  • تعلیمی بجٹ میں کمی‘ امریکی یونیوسٹیوں نے ٹرمپ پر مقدمہ کردیا