Jasarat News:
2025-02-15@17:21:35 GMT

آئی ایم ایف مشن تمام وفاقی سیکرٹریز سے آج ملاقات کریگا

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گڈ گورننس اور احتساب سمیت دیگر امور پر تجاویز اور جائزے کیلیے آئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دورے کے اہم نکات کے بارے میں گفتگو کی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن پاکستان کو عالمی امداد اور سرمایہ کاری میں اضافے کیلیے اہم تجاویز دے گا۔ مشن کی سفارشات پر پاکستان کو گورننس اور احتساب بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ علاوہ ازیں فنڈ حکام آڈیٹر جنرل اور عدالت عظمیٰ بار ایسوسی ایشن سے بھی ملاقات کریں گے۔ اسی طرح مشن حکام نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام سے بھی ملاقاتیں کی ہیں، جس میں آئی ایم ایف وفد نے ایف ایم یو کی ورکنگ اور کارکردگی سے متعلق سوالات کیے ہیں۔ اس موقع پر مشکوک مالی ٹرانزیکشننز پر رپورٹنگ اور تحقیقات کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ا ئی ایم ایف

پڑھیں:

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اے سی سی اے کی صدر عائلہ مجید ملاقات کررہی ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اے سی سی اے کی صدر عائلہ مجید ملاقات کررہی ہیں

متعلقہ مضامین

  • انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن پاکستان میں سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریگا؟ آئی ایف سی کے سربراہ نے بتا دیا
  • شام کے بارے ایرانی و روسی سفارتکاروں کی مشاورت
  • اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اے سی سی اے کی صدر عائلہ مجید ملاقات کررہی ہیں
  • گڈگورننس اور احتساب؛ آئی ایم ایف مشن تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گا
  • پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا
  • آئی ایم ایف مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کریگا
  • آئی ایم ایف والے کسی مقدمے کا پوچھنے چیف جسٹس کے پاس نہیں گئے: وفاقی وزیر قانون
  • ریاض: وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ سے چینی کمپنی ہو ائے کے نائب صدربیرے زو ملاقات کررہے ہیں
  • آئی ایم ایف وفد کی آڈیٹر جنرل،ایف بی آر ،سیکورٹیز ایکسچینج کمیشن اور وزارت قانون کے حکام سے ملاقات