سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب اور ماڈل کشف علی مغربی لندن میں ایک ساتھ اچھا وقت گزار رہے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ، ماڈل و انفلوئنسر کشف علی بھی آج کل لندن میں موجود ہیں۔

ان کی انسٹاگرام پر ایوب صائم کے ہمراہ اپ لوڈ کی گئی اسٹوریز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

کشف علی کی انسٹاگرام اسٹوریز میں صائم ایوب کو کشف کے ہمراہ بولنگ کرتے اور خوش گوار موڈ میں سیلفیز لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب ٹخنے میں لگنے والی چوٹ کے علاج کے سبب لندن جانے والے 22 سالہ کرکٹر صائم ایوب دوبارہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews)


وہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے میچوں میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: صائم ایوب کشف علی

پڑھیں:

ہانیہ عامر سالگرہ پر بولڈ انداز میں فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ انداز میں فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ہانیہ عامر کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے سرحد پار بھی لوگوں کے دل جیتے۔ہانیہ ویسے تو اپنے مزاحیہ انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اس بار ان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے۔اداکارہ اپنی سالگرہ منا رہی ہیں، اس دن کی مناسبت سے انہوں نے مختلف انداز میں فوٹو شوٹ کروایا اور اپنے ستارے برج دلو کو مد نظر رکھتے ہوئے اسی تھیم پر پانی میں اپنی تصاویر لیں۔اداکارہ نے اپنا بولڈ فوٹو شوٹ پانی میں کروایا ہے جو سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا اور صارفین کی جانب سے ہانیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وینا ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
  • وینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
  • صائم ایوب کے ٹک ٹاکر کشف علی کے ساتھ سیر سپاٹے
  • ہانیہ عامر سالگرہ پر بولڈ انداز میں فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں
  • میرا اور چاہت فتح علی شادی کرلیں، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ مشورے
  • عرفی جاوید نے منگنی کرلی؟ وائرل تصویر نے تہلکہ مچا دیا
  • بی پراک کے بعد اروشی کا بھی رنویر الہ آبادیا کی پوڈکاسٹ میں جانے سے انکار
  • شاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیاب
  • ہانیہ عامر کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر ہلچل، تنقید کا سلسلہ جاری