Daily Ausaf:
2025-02-15@17:27:52 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10گرام سونا 4030 روپے کم ہوکر 2 لاکھ58 ہزار487 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 50 ڈالر کم ہوکر 2883 ڈالر فی اونس ہے۔

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا اہم بیان آگیا۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2025 سب نیوز

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 60 ہزار 631 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 2913 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
  • آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہے؟
  • سونا تاریخ کی نئی بلند ترین قیمت پر پہنچ گیا
  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
  • ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
  • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار، آج بھی ریکارڈ اضافہ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 1600 روپے سستا