گوجرانوالہ: بزرگ شہری کا مبینہ طور پر تشدد سے قتل
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT
—فائل فوٹو
گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ تیگہ میں بزرگ شہری کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کے بعد لاش کو جلا دیا۔
بورے والا میں بیوی اور بچوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے والا آئس کے نشے کا عادی ملزم قاضی احمد پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا۔
پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ ملزم نشے کا عادی ہے، جسے جلد گرفتار کر لیں گے۔
دوسری جانب بزرگ شہری کے قتل پر اہل علاقہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
راولپنڈی: آن لائن پتنگ بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
—فائل فوٹوپولیس نے راولپنڈی میں آن لائن پتنگ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔
لاہور میں آن لائن اندرون اور بیرون ملک پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق اس کریک ڈاؤن میں 1 سپلائر کو گرفتار کر کے 700 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں بر آمد کر لی گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے پتنگ بیچنے کے لیے سوشل میڈیا پر پیج بنا رکھا تھا۔