Jasarat News:
2025-02-19@04:25:37 GMT

ٹنڈوجام میں اساتذہ اسکول کے سامنے احتجاج کررہے ہیں

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

ٹنڈوجام میں اساتذہ اسکول کے سامنے احتجاج کررہے ہیں

ٹنڈوجام میں اساتذہ اسکول کے سامنے احتجاج کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ماتلی،محتسب اعلیٰ کا گورنمنٹ بوائزہائی اسکول کا دورہ

ماتلی (نمائندہ جسارت ) ریجینل محتسب اعلیٰ سید محمد سجاد حیدر نے ضلع بدین اور تعلقہ ماتلی کے تعلیمی افسران کے ساتھ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ماتلی کا خصوصی دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے اسکول کے آڈیٹوریم میں طالب علموں کو تعلیم کے حصول اور تعلیم کے فروغ اور اس سلسلے میں طالب علموں کی ذمے داریوں پر بریفنگ دی۔اس تقریب میں ڈپٹی ڈی ای او غلام منیر قنبرانی ، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر راؤ شاہد راجپوت،عکی اختر میمن ، عارف سہتو ایڈیشنل ایجوکیشن آفیسر اسلم عباسی محمد یوسف ، شیر محمد سینئر ہیڈ ماسٹر طارق ظفر راجپوت ،ہیڈ ماسٹر نور احمد کھٹی اور ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ سیکرٹری میر محمد کھوسا سمیت اسکول کے دیگر اساتذاہ بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کا پنجاب میں حکومت مخالف احتجاج کا فیصلہ، شیڈول سامنے آگیا
  • لاڑکانہ ،یوٹیلیٹی اسٹورز کے جبری برطرف کیے گئے ملازمین احتجاج کررہے ہیں
  • ٹنڈوجام ،نجی اسکول میں ٹی ٹی کیآگاہی کے حوالے سے سیمینار
  • آسٹریلیا میں ایک انوکھا اسکول ٹیچر، جو خود کو انسان نہیں بلی سمجھتا ہے
  • آسٹریلیا کے اسکول میں پڑھانے والا ٹیچر جو خود کو بِلی سمجھتا ہے
  • حیدرآباد ،جسقم وسندھ سجاگ فورم کی جانب سے ہٹڑی تھانے کی پولیس کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
  • ٹنڈوجام پریس کلب پردریائے سندھ سے 6 نئی نہریں نکالنے کیخلاف جئے سندھ قومی محاذکے کارکنان مظاہرہ کر رہے ہیں
  • ٹنڈوجام،او جی ڈی ایل کے تعان سے لگائے جانے والے کیمپ کاریجنل کوآرڈینیٹر او جی ڈی سی اور زاہدمہیسرودیگر دعا کر رہے ہیں
  • ماتلی،محتسب اعلیٰ کا گورنمنٹ بوائزہائی اسکول کا دورہ
  • یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کی برطرفی، ملک بھر میں احتجاج کا اعلان