برازیل: فیکٹری میں آتش زدگی کے بعد ملازمین کو ہنگامی طور پر کھڑکیوں سے نکالا جارہا ہے

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ملبوسات تیار کرنے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے،جن میں سے8کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آتش زدگی کے وقت فیکٹری میں 20 سے زیادہ لوگ موجود تھے،جنہیں فائر فائٹرز نے برقت کارروائی کرتے ہوئے نکال لیا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: فیکٹری میں

پڑھیں:

سرگودھا میں تہرے قتل کی واردات ،3 خواتین قتل، 3 زخمی

سرگودھا : تھانا صدر کی حدود میں واقع چک نمبر 103شمالی میں 3 خواتین کو جائیداد و خاندانی تنازع کے تناظر میں قتل جبکہ 3کو زخمی کر دیا گیا۔

سب ڈویژنل آفسیر صدر سرکل ایس ایچ او تھانہ صدر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق منگل کی صبح سرگودھا کے نواحی چک نمبر 103شمالی میں یہ واقعہ پیش آیا۔ مقتولین میں قمر بتول، علشبہ اور مریم جبکہ زخمی خواتین میں نمرہ، مافیہ اور زینب شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سرگودھا میں تہرے قتل کی واردات ،3 خواتین قتل، 3 زخمی
  • سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی
  • شہرقائد : شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 30 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر
  • ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکام
  • کراچی،کلفٹن گلاس ٹاور میں آتشزدگی، 80 دکانیں متاثر، 35 تباہ
  • کراچی، گلاس ٹاور آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
  • مرگی کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے‘ ڈاکٹرفوزیہ
  • بالاکوٹ میں سیاحوں سے بھری کوچ پہاڑی سے نیچے گرِگئی
  • قلات میں لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو زخمی
  • منگا گاؤں کی خامتہ فیکٹری: روایتی ہنر کی بقا اور مقامی معیشت کی ترقی