پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں 18.37 فیصد کا اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT
کراچی (کامرس رپورٹر) پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں ششماہی کے دوران 18.37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران پاک ایگرو پیکجنگ کا منافع 21.9 ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ سال 2023کی دوسری ششماہی کیلئے کمپنی کو 18.5 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا۔اس طرح سال 2023 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں گذشتہ سال 2024 کے اسی عرصہ کے دوران پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں 3.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 304200 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 260802 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 10 ڈالر سے بڑھ کر 2910 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔