Jasarat News:
2025-02-19@04:26:47 GMT

حکومت نے دسمبر میں1284 ارب روپے قرض لیا،اسٹیٹ بینک

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024ء میں حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا اور دسمبر 2024ء تک حکومتی قرضوں کا اسٹاک 71647 ارب روپے ہوگیا۔اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2023ء سے دسمبر 2024 ء تک حکومت کا قرض 9.

9 فیصد بڑھا ہے اور حکومت کا مقامی قرض سال
2024 ء میں 17.1 فیصد بڑھ کر 49883 ارب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا بیرونی قرض سال 2024 میں 3.7 فیصد کم ہو کر 21764 ارب روپے ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پہلی ششماہی میں حکومت کا مقامی قرض 2723 ارب جبکہ بیرونی قرض 10ارب روپے بڑھا ہے۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: اسٹیٹ بینک حکومت کا ارب روپے

پڑھیں:

دبئی کی اسلحہ نمائش میں پاکستان کی زور دار انٹری، بلیز 25 پیش کر دیا

سٹی42:   متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس میں پاکستان نے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسلحہ بلیز 25 متعارف کرادیا۔

5 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس میں پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک شریک ہیں۔

نمائش آئیڈیکس میں پاکستان پویلین میں دفاعی صنعت “ میڈ ان پاکستان “ کے ساتھ موجود ہے۔

پاکستان نے آئیڈیکس میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسلحہ بلیز 25 متعارف کرادیا۔ بلیز 25 آرٹیفیشل اینٹیلی جنس کا حامل جدید ہتھیار ہے، یہ  ٹینک اور اے پی سی کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

قومی اسمبلی کے سینئیر رکن انتقال کر گئے

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • دبئی کی اسلحہ نمائش میں پاکستان کی زور دار انٹری، بلیز 25 پیش کر دیا
  • ملک میں جنوری میں 9.92 کروڑ ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی: اسٹیٹ بینک
  • جنوبی کوریا: چور پانی والی گن لیکر بینک لوٹنے پہنچ گیا
  • استحکام لاچکے ہیں، اب آگے کی طرف سفر شروع کریں گے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
  • پاکستان کا مجموعی قرضہ 88 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا
  • انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 21 پیسے پر برقرار
  • ورلڈ بینک نے پاکستان کے ذمہ قرضوں میں اضافے کی پیش گوئی کردی
  • انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
  • یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے،جاوید قصوری
  • پاکستان میں پانی کی طلب میں 60 فیصد اضافے کا امکان، رپورٹ