Islam Times:
2025-02-19@04:38:02 GMT

گلگت، جشن انوار شعبان (2)

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

جوٹیال میں مسجد ابو طالب میں منعقدہ اس پر رونق پروگرام میں آغا راحت حسین الحسینی سمیت جید علماء کرام نے شرکت کی جبکہ گلگت کے مشہور منقبت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کر کے محفل کو چار چاند لگا دئیے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

گلگت جوٹیال میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل

اسلام ٹائمز۔ منجی عالم بشریت، مہدی موعود،امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر گلگت میں جشن انوار شعبان کی پر رونق محفل کا انعقاد ہوا۔ جوٹیال میں مسجد ابو طالب میں منعقدہ اس پر رونق پروگرام میں آغا راحت حسین الحسینی سمیت جید علماء کرام نے شرکت کی جبکہ گلگت کے مشہور منقبت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کر کے محفل کو چار چاند لگا دئیے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کابینہ نے لینڈ ریفارمز کی منظوری دیدی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

اسلام آباد میں کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلی گلبر خان نے کہا کہ جی بی میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان نے اعلان کیا ہے کہ گلگت بلتستان کابینہ نے پہلی بار لینڈ ریفارمز کی منظوری دے دی ہے، جو عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ لینڈ ریفارمز بل اسمبلی سے منظور ہو کر قانون کی شکل اختیار کرے گا۔ اسلام آباد میں کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلی گلبر خان نے کہا کہ جی بی میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلا جا رہا ہے۔ وزیراعلی گلبر خان نے بتایا کہ گزشتہ سال دس لاکھ سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کیا، جو علاقے کی سیاحتی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جی بی اتحادی حکومت کے دور میں جتنا کام ہوا، وہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ لینڈ ریفارمز کے تحت زمینوں کو عوامی ملکیت میں دے دیا گیا ہے، جو ایک بڑا اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ نے وفاق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ہمیںاین ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ دیا جائے۔ این ایف سی فارمولا پر فنڈ دیں گے تو گلگت بلتستان کو 250 ارب روپے ملیں گے، ٹیکس وصولی کا ہدف تقریبا 80 فیصد حاصل کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لینڈ ریفارمز کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے، معدنیات کے شعبے میں بھی اصلاحات کی گئی ہیں، قیمتی پتھروں اور دیگر معدنیات کی کان کنی کیلئے مقامی افراد اور کمپنیوں کو ترجیح دیں گے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان نے کہا کہ گزشتہ سال دس لاکھ سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کیا، جو علاقے کی سیاحتی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے، سیاحت کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • جبری طورپر کم عمری کی شادیوں کیخلاف کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد
  • ممبران جی بی کونسل کا دیامر ڈیم متاثرین کے احتجاج کی حمایت کا اعلان
  • جہاں کی رونق ہم سے ہے
  • گلگت، مرکزی انجمن امامیہ نے دیامر ڈیم متاثرین کی تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا
  • کابینہ نے لینڈ ریفارمز کی منظوری دیدی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
  • وزیراعلیٰ بلتستان نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ مانگ لیا
  • گلگت، اسماعیلی کمیونٹی کے قائدین کی مرکز امامیہ آمد
  • وزیراعلی گلگت بلتستان گلبر خان نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ مانگ لیا
  • وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ مانگ لیا
  • گلگت بلتستان کابینہ نے پہلی بار لینڈ ریفارمز کی منظوری دے دی