سندھ میں 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
سندھ حکومت نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقعے پر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امن و محبت کی دھرتی سندھ کی ثقافت کے دلکش رنگ
واضح رہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس17 فروری سے شروع ہوگا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
حضرت لعل شہباز قلندر حضرت لعل شہباز قلندر عرس سندھ عام تعطیل سیہون شریف.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: سندھ عام تعطیل سیہون شریف عام تعطیل
پڑھیں:
لعل شہباز قلندر کے مزار کے قریبی علاقوں سے 10 لاشیں برآمد
سہون(مانیٹرنگ ڈیسک) لعل شہباز قلندر کے مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین کی لاشیں برآمد ہوئیں۔لعل شہباز قلندر کے عرس کا سلسلہ جاری ہے جس کیلیے زائرین مختلف علاقوں سے مزار کا رخ کررہے ہیں۔ایدھی انچارج کے مطابق مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین کی لاشیں ملی ہیں اور تمام زائرین کی اموات طبعی طور پر ہوئی۔ایدھی انچارج نے بتایا کہ تمام لاشیں 3 روز کے دوران ملیں جن میں سے اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے، اب تک 9 لاشیں ورثا کے حوالے کی جاچکی ہیں اور ایدھی سرد خانے میں صرف ایک لاش موجود ہے۔