Islam Times:
2025-02-19@04:18:00 GMT

پشاور، سالگرہ انقلاب اسلامی

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT

پشاور میں ایران قونصلیٹ کی میزبانی میں اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حسین چاقمی اور دیگر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور میں ایران قونصلیٹ کی میزبانی میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ

اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ایران قونصلیٹ کی میزبانی میں اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل  ڈاکٹر حسین چاقمی میں سپیکر خیبر پختونخوا  اسمبلی بابر سلیم سواتی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر ڈاکٹر بیرسٹر محمد علی سیف، پشاور وویمن چیمبر آف کامرس کی صدر رابعہ بصری، افغان قونصل جنرل محب اللہ جان، صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری، علامہ رمضان توقیر، پشاور ڈایوسیس چرچ آف پاکستان کے بشپ ہمفرے سرفراز پیٹر اور پاکستان کے دیگر سینیئر سیاستدانوں، مذہبی و سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور صحافیوں اور اسلامی انقلاب کے شیدائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسلامی جمہوریہ ایران

پڑھیں:

عالیہ بھٹ نے منائی اپنی نانی کی 96 ویں سالگرہ؛ تصاویر وائرل

بھٹ سسٹرز یعنی عالیہ اور شاہین بھٹ آج بہت زیادہ خوش ہیں کیوں کہ آج ان کی نانی گرٹرُڈ ہولزر کا 96 واں یومِ پیدائش ہے۔

گو سالگرہ مہیش بھٹ کی اہلیہ سونی رازدان کی والدہ کی تھی لیکن ان سے زیادہ خوش ان کی بیٹیاں عالیہ اور شاہین بھٹ خوش تھیں۔

عالیہ اور شاہین نے نانی کی سالگرہ کا کیک کاٹ اور خوب موج مستی کی۔ دونوں کی والدہ سونی رازدان بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

ان تین جنریشن نے ایک ساتھ مل کر جشن منایا۔ جس کی تصاویر انسٹاگرام پر سونی رازدان نے شیئر کیں۔ جس میں انھوں نے اپنی والدہ کی جوانی کی تصویر بھی شیئر کی۔

تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ عالیہ بھٹ کی نانی اسپتال میں داخل ہیں اور وہیں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ہے۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by Soni Razdan (@sonirazdan)

عالیہ کی نانی نے جب کیک پر 96 ویں سالگرہ مبارک لکھا دیکھا تو برجستہ کہا کہ اوہ، پھر تو ابھی میں زیادہ بوڑھی نہیں ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ ستاروں نے سونی رازدان کو ان کی والدہ اور عالیہ کو ان کی نانی کی 96 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھی 96 سالہ نانی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی صحتیابی کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

  • حافظ نعیم الرحمن کی پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
  • عالیہ بھٹ نے منائی اپنی نانی کی 96 ویں سالگرہ؛ تصاویر وائرل
  • نیتن یاہو کی میزبانی ٹرمپ کی اسٹریٹجک غلطی
  • جماعت اسلامی ظلم کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی، عبدالواسع
  • جماعت اسلامی ظلم کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گی، عبدالواسع
  • ہر بیرونی خطرے کا مقابلہ کرنیکی قوت رکھتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
  • ملتان، خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام 
  • امیر قطر رواں ہفتے ایران کا دورہ کریں گے، المیادین
  • ایٹکو لیبارٹری ملازمین خود کو تنہا نہ سمجھیں، منعم ظفر
  • موت کی خبر ،پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئی،حکومت کی تصدیق