سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس وقت 4 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور پاکستان نے 1 وکٹ کے تقصان پر 16 رنز بنا لیے ہیں۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ  پچ بیٹنگ کےلیے ساز گار لگ رہی ہے، کوشش ہوگی میچ فتح کو یقینی بنائیں اور ٹرافی اپنے نام کریں، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے محمد حسنین کی جگہ فہیم اشرف کو موقع دیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ آج پچ پر گھاس کم نظر آرہی ہے، ہائی اسکورنگ میچ ہوگا، کوشش ہے میزبان ٹیم کی ابتدائی وکٹیں جلد حاصل کرکے پریشر بڑھائیں، راچن رویندرا کی جگہ لوکی فرگوسن کو پلئینگ الیون میں شامل کیا ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور: کارپوریٹ چیلنج کپ کے فائنل سے قبل نووامیڈ اورنیٹ سول کے کپتان ٹاس کررہے ہیں

لاہور: کارپوریٹ چیلنج کپ کے فائنل سے قبل نووامیڈ اورنیٹ سول کے کپتان ٹاس کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • چیمپیئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹاکرا ہوگا
  • شائقین کی انتظار کی گھڑیاں ختم،افتتاحی میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
  • لاہور: کارپوریٹ چیلنج کپ کے فائنل سے قبل نووامیڈ اورنیٹ سول کے کپتان ٹاس کررہے ہیں
  • غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں، چمپئنز ٹرافی میں بہترین کھیل پیش کرینگے، محمد رضوان
  • چمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی میزبانی سے خوش
  • چیمپیئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ نے کمر کس لی
  • اپنی کمزوریوں پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں:محمد اضوان
  • ٹیم کے 15 کے 15 کھلاڑی کپتان ہیں، ہم اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کر رہے ہیں: محمد رضوان
  • چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اوپننگ کون کرے گا؟ کپتان محمد رضوان نے بتادیا
  • کرکٹرکین ولیمسن نے پاکستان آکر دیسی سٹائل اپنا لیا، ویڈیو وائرل