جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کے لیے بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کے ساتھ ہیں۔

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات  کے دوران بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میر عطاءاللہ لانگو، انجنئیر ضیاء الرحمان بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رائوف عطاء نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون کی بالادستی کیلئے جے یوآئی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کے ساتھ ہے۔

یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کہ آئی ایم ایف مشن  نے بھی سپریم کورٹ بار ایسوسی سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے، آئی ایم مشن کی کل سپریم کورٹ بار کیساتھ ملاقات ہوگی۔

زرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا، ملاقات کل تین بجے ہوگی۔

Tagsپاکستان.

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان پاکستان کھیل مولانا فضل الرحمان کورٹ بار ایسوسی سپریم کورٹ بار

پڑھیں:

ورجینیا ، سندھی ایسوسی ایشن نارتھ امریکا کی جانب سے تقریب میں ایوب پیرزادہ روایتی اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں

ورجینیا ، سندھی ایسوسی ایشن نارتھ امریکا کی جانب سے تقریب میں ایوب پیرزادہ روایتی اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • کراچی‘ غلط ڈرائیونگ کی روک تھام کیلیے ایمرجنسی نمبرز متعارف
  • مودی حکومت آئینی ادارہ پر اپنا کنٹرول چاہتی ہے، کانگریس
  • گستاخوں کو تحفظ دینے کی سازش
  • ورجینیا ، سندھی ایسوسی ایشن نارتھ امریکا کی جانب سے تقریب میں ایوب پیرزادہ روایتی اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں
  • سندھی ایسوسی ایشن نارتھ امریکا کا ایوب پیرزادہ کے اعزاز میں عشائیہ
  • مولانا فضل الرحمان سے پرویز خٹک کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
  • مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیرا علی پرویز خٹک کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
  • سیسی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات کے 35 سال
  • شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کم قیمت پر فروخت کرنے سے انکار
  • شوگر ملز ایسوسی ایشن کاچینی کم قیمت پر فروخت کرنے سے انکار